Overview
Pak Safety Sealer ہم کنسٹرکشن اور بلڈنگ مینٹیننس کے شعبے میں معیاری اور قابلِ اعتماد خدمات فراہم کرتے ہیں۔
ہماری خدمات میں Waterproofing، Heat Proofing، Roof Leakage Treatment، Seepage & Crack Repair، Termite Proofing، Epoxy Flooring، Bitumen Waterproofing اور دیگر تعمیراتی و حفاظتی کام شامل ہیں۔
ہماری کوشش ہے کہ مناسب قیمت میں معیاری کام، مضبوط میٹیریل اور بہتر سروس فراہم کی جائے۔
Category
- Architect
- Contractor
- Engineer

